صحت

خالی پیٹ یہ مخصوص غذائیں وزن گھٹانے میں کیسے مدد دیتی ہیں؟ ماہرِین صحت کی رہنمائی

لاہور(پاکستان امیج)دن کا آغاز اگر سوچ سمجھ کر کی جانے والی خوراک سے ہو تو وزن کم کرنے کا عمل نسبتاً آسان ہوسکتا ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صبح خالی پیٹ کچھ مخصوص غذائیں استعمال کرنے سے نہ صرف میٹابولزم تیز ہوتا ہے بلکہ بھوک پر قابو پانے، توانائی بڑھانے اور جسم میں چربی کے جمع ہونے کے …

Read More »

تحقیق؛ بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کے کیسز دگنے ، خطرات سے کیسے نمٹا جائے؟

لندن (پاکستان امیج)طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والامرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ دی ہے۔ جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ برطانیہ میں بچوں اور …

Read More »

جانتے ہیں سردیوں کے اس پھل کا رس کتنی بیماریوں کیلئے اکسیر ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)ایک حالیہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ سردیوں کے معروف پھل مالٹے کے رس کا باقاعدہ استعمال مدافعتی خلیوں کے اندر ہزاروں جینز کی سرگرمی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ان میں سے بہت سے جینز بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، سوزش کو کم کرنے اور جسم کے شوگر کے استعمال کے طریقے کو منظم کرنے میں …

Read More »

کیسے ہوگا لائف اسٹائل صحت بخش؟ صبح کے 15 منٹ بدل دیں آپ کی زندگی! جانیں کیسے؟

لاہور(پاکستان امیج)صبح کے چند لمحے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ کی مختصر ورزش، ہلکی چائے یا پانی کے ساتھ دن کا آغاز، اور چند منٹ کا مراقبہ یا ذہنی سکون نہ صرف جسم کو توانائی بخشتے ہیں بلکہ دماغ کو بھی تازہ اور پرسکون رکھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ چھوٹی عادات آپ …

Read More »

صبح کے وقت یہ 7 صحت بخش مشروبات آپ کا وزن کم کرسکتے ہیں

لاہور(پاکستان امیج)اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر دن کا آغاز اب بھی کافی سے کرتے ہیں تو اب عادت بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق صبح کا پہلا مشروب ایسا ہونا چاہیے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرے، میٹابولزم کو تیز کرے، ہاضمے کو بہتر بنائے اور اضافی کیلوریز جلانے میں مدد دے۔ یہی عوامل …

Read More »

سردیوں میں بال گرنے سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ حل آپ ہی کیلیے ہیں!

لاہور(پاکستان امیج)سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت بن جاتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ بال گرنا معمول بن چکا …

Read More »

سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

لاہور(پاکستان امیج)سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر …

Read More »

سردی کے موسم میں گلے کی خراش دور کرنے کے مفید گھریلو ٹوٹکے

لاہور(پاکستان امیج)سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے دیئے جارہے …

Read More »

نوعمر بچوں کی یہ عادت ان کی صحت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے!

نیویارک (ّپاکستان امیج)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پری ٹین عمر (9-12 برس) میں بچے کے پاس اسمارٹ فون ہونا اور اسے باقاعدگی سے استعمال کرنا ذہنی اور جسمانی صحت کے کئی مسائل سے تعلق رکھ سکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو بچے 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون رکھتے ہیں، …

Read More »

یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!

لاہور(پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔ جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن آلودہ فضا میں بھی رہتے ہیں ان …

Read More »
RSS
Follow by Email