نیویارک(پاکستان امیج)رات کو پرسکون نیند نہ آنا اب ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جس سے نجات کے لیے لوگ مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایسی صورتحال میں ایک سادہ گھریلو مشروب، یعنی کیلا چائے، نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ کیلا چائے دراصل کیلے کو پانی میں اُبال کر تیار کی …
Read More »صحت
کیل مہاسوں کی اصل وجہ روزمرہ عادات بھی ہوسکتی ہیں
لاہور(پاکستان امیج)چہرے کی خوبصورتی ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے اور اسی مقصد کے لیے لوگ مہنگی کریمیں، لوشنز اور مختلف بیوٹی پروڈکٹس کا سہارا لیتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات یہی مصنوعات زیادہ استعمال کرنے سے جلد کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچتا ہے اور کیل مہاسوں جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے …
Read More »تربوز کے وہ چھلکے جنہیں آپ بے فائدہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، جانتے یہ صحت کا بڑا خزانہ ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)میٹھا اور پانی سے بھرپور پھل تربوز گرمیوں کا بہترین دوست ہے جس کا سرخ، گلابی یا پیلا حصہ اپنی مٹھاس اور کرسپ پن کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ تربوز وٹامن اے اور سی کا بہترین ذریعہ ہے، لیکن کیا آپ اس کا میٹھا حصہ کھانے کے بعد اس کے سخت اور سبز چھلکے کو پھینک …
Read More »تربوز پر نمک چھڑکنا صرف روایت نہیں، اس کے پیچھے چھپی ہے دلچسپ سائنس
لاہور(پاکستان امیج)گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر اکثر لوگوں کو اس پر چٹکی بھر نمک چھڑکتے بھی دیکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن حقیقت میں اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے جو ذائقے کو بھی بہتر بناتا ہے اور صحت کے لیے بھی فائدہ …
Read More »صرف 17 منٹ سائیکلنگ، دماغ تیز اور ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرنے کا آسان نسخہ
میڈرڈ(پاکستان امیج)ایک نئی سائنسی تحقیق نے یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ روزانہ مختصر دورانیے کی سائیکلنگ نہ صرف دماغی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے بلکہ بڑھاپے میں لاحق ہونے والی بیماری ڈیمنشیا کے خطرے کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ تقریباً 17 منٹ سائیکل چلانا اس حوالے سے مؤثر ثابت ہو …
Read More »گھٹنوں کے درد سے نجات، دواؤں کے بجائے یہ طریقہ اپنائیں
لاہور(پاکستان امیج)انسانی جسم ایک حیرت انگیز نظام ہے، مگر عمر کے ساتھ جسم میں مختلف جوڑ خاص طور ہر گھٹنوں کے جوڑ متاثر ہو کر ’آسٹیو آرتھرائٹس‘ جیسے مسائل پیدا کرتے ہیں۔ ماضی میں اس کا علاج عارضی سکون یعنی صرف درد کم کرنے والی دوائیں تھا، لیکن اب طبی ماہرین ایسے جدید طریقے متعارف کروا رہے ہیں جو مریضوں …
Read More »رمضان میں بھوک، پیاس اور نیند کی تھکن سے کیسے نمٹیں؟ ماہرین کے مشورے
لاہور(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے نصف سے زائد روزے گزر چکے ہیں، اور کچھ دن بعد ہی آخری عشرہ شروع ہوجائے گا۔ اگرچہ بہت سے افراد اس مہینے کی نئی روٹین کے عادی ہوچکے ہیں، لیکن ابتدا میں روزے کے ساتھ ہم آہنگ ہونا اکثر لوگوں کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ کچھ افراد کے لیے تو پورا مہینہ بھی اس تبدیلی …
Read More »’جو‘ کھانا کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے: تحقیق
جرمنی (پاکستان امیج)تازہ ترین تحقیق کے مطابق صرف چند دنوں تک جو (اوٹس) کھانا کولیسٹرول کی سطح پر حیران کن اثر ڈال سکتا ہے۔ جرمنی کی یونیورسٹی آف بون کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بالغ افراد کو دو دن تک تقریباً مکمل طور پر دلیے (اوٹ میل) پر مشتمل کم کیلوریز والی غذا دی …
Read More »رمضان میں معدے کے مسائل سے بچاؤ کیسے ممکن؟ لیموں اور اناردانہ کا مفید نسخہ
لاہور(پاکستان امیج)ماہِ رمضان میں طرزِ خوراک میں اچانک تبدیلی کے باعث گیس، تیزابیت، بدہضمی، قبض اور پیٹ کے اپھارے جیسی شکایات عام ہو جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان مسائل کی بڑی وجہ غیر محتاط کھانا، افطار میں حد سے زیادہ کھانا اور سحری و افطار کے فوراً بعد آرام یا لیٹ جانا ہے۔ ماہرِین طب کے مطابق رمضان میں …
Read More »کیا بڑھاپا دوبارہ جوانی میں بدلا جا سکتا ہے؟ سائنسدان کی انقلابی پیشرفت
نیویارک(پاکستان امیج)ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ معروف ماہر جینیات ڈیوڈ سنکلئر نے بڑھاپے کے علاج سے متعلق ایک اہم پیشرفت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر عمل نہیں بلکہ ایک قابل علاج طبی حالت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر سنکلئر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی تحقیقی ٹیم نے جزوی …
Read More »
Pakistan Image