ویڈیوز

ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، کے پی حکومت لاپتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواحکومت لاپتا ہے، 3 دنوں میں 80 شہری قتل ہو چکے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ضلع کُرم میں لوگ اپنے گھروں …

Read More »

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلسوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی،پنجاب حکومت نے صوبے میں3 دن کیلئے دفعہ 144 …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ؛پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ میں آگ لگی تو ریسکیو گاڑیاں کم پڑ گئی …

Read More »

حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں کرلی گئیں،حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور پر اختیارات حاصل ہوں گے،حمزہ شہباز کو وفاقی وزیر …

Read More »

پاکستان میں روئی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

لاہور (پاکستان امیج)ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق روئی کی قیمتیں 300 روپے فی من کم ہو کر 17 ہزار 700 روپے فی من تک گر گئیں۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق بلوچی روئی کی قیمت 18 ہزار روپے من تک ہے۔ …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی نے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی نے غیرمشروط معافی مانگ لی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مشروط معافی منظور کرتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیاجبکہ عدالت نے واثق قیوم، راجہ خرم نواز اور فیصل جاوید سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور ان کے ضمانتی مچلکے بھی منسوخ کردیے۔ نجی ٹی وی چینل آج …

Read More »

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدرسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائے گی، ٹریک کی بحالی …

Read More »
RSS
Follow by Email