میگزین

اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی اور ان کے ساتھ آنے …

Read More »

شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکار معطل

اسلام اآباد(پاکستان امیج)ایف بی آر نے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ ان اہلکاروں کو شوگر کی پیداوار کی مؤثر، شفاف اور بلا تعطل نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ ان کی غیر حاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہور کی جانب سے کی جانے والی معمول …

Read More »

اگر پاکستان تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی میں آنا ہوگا، ایاز صادق

اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ووٹوں سے اسپیکر منتخب ہوئے اور سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کو مستحکم کرنا ہے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق گفتگو میں ایاز صادق نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان کے ساحل پسنی اور جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ ’سبز‘ ہو گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج )پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نوکٹیلو کا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کا پانی سبز ہو گیا ہے۔ معظم خان نے بتایا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران …

Read More »

امریکا کی پاکستان کو ریل انجن فراہمی اور معدنی وسائل میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلات آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی بڑی کامیابی ہے، بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیسہ پلائی دیوار ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ عزمِ استحکام کے …

Read More »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

قلات (پاکستان امیج)قلات میں سیکیورٹی فورسز کے فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ …

Read More »

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں

کوئٹہ(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگئی بلدیاتی انتخابات عوام کا حق ہے بلدیاتی انتخابات کا ملتوی ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست سمجھ سے بالاتر ہے ہم ہر صورت میں بلدیاتی انتخابات کروا …

Read More »

پراپرٹی اونر شپ آرڈینس سے متعلق درخواستیں لارجز بینچ کو ارسال، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونر شپ آرڈینس کے خلاف دائر درخواستیں لارجز بینچ کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شہری مشتاق احمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وقاص عمر پیش ہوئے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، …

Read More »

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم گزر گیا جس کے باعث خشک سرد موسم پھر شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 31 دسمبر تک …

Read More »
RSS
Follow by Email