اسلام آباد(پاکستان امیج)رات کی تاریکی میں بھارتی حملوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی …
Read More »#ٹرینڈنگ
بھارتی جارحیت افسوسناک، دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں، عالمی برادری کی اپیل
بیجنگ،واشنگٹن،ابوظہبی ،ٹوکیو (پاکستان امیج )عالمی برادری نے بھارتی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں۔چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ملک پر سکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت افسوسناک ہے، ایسے اقدامات سے …
Read More »بھارت نے پاکستان کی جری قوم کو للکارا ہے، بھارت کی غلط فہمی کو یقینا جلد ٹھیک کردیا جائے گا،پاک فوج
راولپنڈی (پاکستان امیج )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے ہیں، نیلم جہلم ہائیڈرو پارکس پروجیکٹ کو بھی نشانہ بنایا اور نقصان پہنچایا گیا ،ہماری مسلح افواج نے دشمن کو چند لمحوں بعد ہی منہ توڑ جواب دیا اور دے رہی ہیں، …
Read More »بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر بھارتی فوج نے شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کے 5 طیاروں مار گرانے کے علاوہ متعدد پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ …
Read More »بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا
مظفرآباد(پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 5 جہاز مار گرائے۔ ڈی …
Read More »عالمی برادری فوری طور پر بھارت کو جارحیت سے روکے ، پاکستان نے اقوام متحدہ کی ثالثی کی حمایت کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی برادری فوری طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے،اس نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی ثالثی کی حمایت کردی نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »بھارت کسی بھی وقت ایل او سی کے قریب حملہ کر سکتا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے، تاہم پاکستان اس کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ’بھارت کو ان شاء اللہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔‘ نجی ٹی وی چینل …
Read More »مستونگ؛نامعلوم کی گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لیویز کاکہنا ہے کہ مستونگ میں تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز کاکہنا …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل: سپریم کورٹ نے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ محفوظ فیصلہ اسی ہفتے سنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شارٹ آرڈر اسی ہفتے میں جاری کریں گے۔ سماعت …
Read More »کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ آئینی بینچ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل ایف بی آر سے استفسار کیا کہ کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال خان مندوخیل …
Read More »
Pakistan Image