#ٹرینڈنگ

پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا نیا باب، اہم معاہدہ طے پا گیا

چین (پاکستان امیج)پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے۔ معاہدے کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے کی …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

چین (پاکستان امیج)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے …

Read More »

وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا، جس میں ملکی اہم معاملات سے متعلق 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان اور عرب ریاستوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دی جائے گی، جس کا مقصد دو طرفہ تجارتی روابط کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری …

Read More »

پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش …

Read More »

پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن و حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک جاری

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے میں حکومتی کمیٹی اور حزب اختلاف کے درمیان ملاقاتوں کے بعد ڈیڈ لاک بڑھ گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کمیٹی کی رکھی …

Read More »

کراچی؛ علی الصبح خوفناک حادثے میں خاتون و بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچیـ(پاکستان امیج)شہر قائد میں علی الصبح پیش آنے والے افسوس ناک حادثے میں خاتون اور دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں خاتون اور دو بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو …

Read More »

تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان؛ وزیر خزانہ نے مذاکرات کی دعوت دیدی

کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ خزانہ نے ملک بھر کے تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو مذاکرات کے لیے 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 19 جولائی کی ہڑتال سے متعلق تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کا موقف بھی سنیں گے اور اپنا موقف …

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور خریداری دیکھی جا رہی …

Read More »

جے یو آئی اور ہماری جنرل سیٹیں برابر تو مخصوس نشستیں کیوں نہیں؟ن لیگ کے وکیل کے الیکشن کمیشن میں دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن میں کے پی سے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے معاملے پرمسلم لیگ ن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جے یو آئی اور ہماری جنرل سیٹیں برابر تو مخصوس نشستیں کیوں نہیں،ہمیں 8اور جے یو آئی کو 10سیٹیں کیسے دی جا سکتی ہیں؟دونوں جماعتوں کو 9،9مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں تھیں،قانون کےمطابق نشستیں …

Read More »

امریکا کی تارکین وطن کے خلاف مزید سخت پالیسی، 6 گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا نے مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ان افراد کو فوری طور پر ان کے اپنے ممالک یا دیگر ممالک میں بھیجنے کی کارروائی کی جا سکے گی۔ یہ اقدام سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد ممکن ہوا، جس نے مہاجرین کو ملک بدر …

Read More »