#ٹرینڈنگ

افغانستان کی سرحد سے خوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

راولپنڈی (پاکستان امیج) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی پانچ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، شام 6 …

Read More »

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

کراچی(پاکستان امیج)ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) کے میگا کرپشن کیسز سے مکمل طور پر بری کر دیا۔ عدالت نے اس …

Read More »

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر …

Read More »

ہائیکورٹ کو جونیئر ججز سے متعلق سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق کرنی چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ہائیکورٹ کو جونیئر ججز سے متعلق سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازمی کرنی چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی کے جج ذاکر حسین سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے اور ریمارکس کے خلاف کیس کے فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 40 ہزار 439 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح …

Read More »

وزیراعظم نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی

اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ کمیٹی پاکستان کے شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی۔ وزیر توانائی کمیٹی کے چیئرمین جب کہ وزارت صنعت و پیداوار کے سیکرٹری کمیٹی کے …

Read More »

ڈیزل مہنگا ہوتی ہی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ریلوے …

Read More »

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 16 جولائی کو ضلع آواران میں دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے بھارتی …

Read More »

قلات میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ پر اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے …

Read More »

برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج، ملکی ایئرلائنز کیلئے پروازوں کی راہ ہموار

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کیلئے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔ برطانوی ایئر سیفٹی …

Read More »