واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا، عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف واضح …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت منانے کیلئے آج اکٹھے ہوئے ہیں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانیت کیلئے محبت، بردباری …
Read More »قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسےرہنما اصولوں کا درس دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم …
Read More »بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی(پاکستان امیج)بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی۔ بابائے قوم کے یوم …
Read More »مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی فاتحہ خوانی
کراچی(پاکستان امیج)قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے بابائے قوم …
Read More »کرسمس کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، مسیحی برادری کی قومی خدمات کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتا ہے، جبکہ محبت اور انسانیت کی خدمت ہمیں باہمی …
Read More »افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
مظفرآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔ آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں کشمریوں سمیت پاکستان نے افواج پاکستان کے لیے دعائیں کیں، جن کی بدولت پاک …
Read More »وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔
اسلام اآباد(پاکستان امیج)سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے وفاقی آئینی عدالت نے جمیعت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق، معاملے …
Read More »پاکستانی معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے مرحلے میں داخل ہوگیا، معاشی اصلاحات سے ملکی اور عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب نے امریکی اخباریو ایس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسینؓ پر حاضری
ایران (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؓ پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔ انہوں نے حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل …
Read More »
Pakistan Image