اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے اسپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگی۔ اسپیکر …
Read More »میگزین
اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچیں تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچیں تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اگر ہم اپنے رویئے درست نہیں کریں گے تو آئین اور قانون میں …
Read More »اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
اورکزئی(پاکستان امیج)امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیونیو زکے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ ایس ڈی پی او کا …
Read More »ساس بہو کے ڈراموں پر زیادہ تر مرد تنقید کرتے ہیں: ثمینہ احمد
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے جانے والے ساس بہو کے موضوعات پر بننے والے ڈراموں کی حمایت کردی۔ حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران ثمینہ احمد نے کہا کہ بہت سے لوگ ہمیں کہتے ہیں اور تنقید کرتے ہیں کہ یہ کیا ڈرامے بنائے جاتے ہیں، ساس بہو کے موضوعات پر کیوں …
Read More »دنیا کی پہلی اڑن کار ’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی کمپنی الیف ایروناٹکس نے اپنی فیکٹری میں پہلی الیکٹرک اڑن کار’’الیف ماڈل اے‘‘ کی پروڈکشن شروع کر دی ہے۔ یہ مسافروں کو ٹریفک ہجوم کے مسائل سے بچا کر جلد منزل تک پہنچائے گی۔ 385کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے اڑتے دو مسافروں کو 110 میل دور تک لے جا سکتی ہے۔ کار میں …
Read More »پی ٹی آئی جلسہ: مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند …
Read More »ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر نازیہ ملک نے کیا کہا؟
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر نازیہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سیلیبریٹیز کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نازیہ ملک نے شوبز کی دنیا میں اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کمرشلز، ڈراموں اور …
Read More »پاکستان کی متوان خارجہ پالیسی،مؤثر سفارت کاری کے مثبت نتائج آنا شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر سفارت کاری کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔ عالمی سطح پر پاکستان کے ابھرتے کردار کی کھل کر پذیرائی کی جارہی ہے۔ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی، مؤثر سفارت کاری اور دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے …
Read More »ریال، ڈالر اور پاؤنڈ کتنے روپے میں دستیاب؟ جانیں 9 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 9 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی ریکارڈ …
Read More »مداحوں نے پاکستانی اداکارہ کو ’کاجول‘ قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور قلیل عرصے میں ناظرین کے دل جیت لیے۔ وہ ’شاہ رُخ کی سالیاں‘، ’شدت‘، ’بھولی بانو‘، ’ڈر خدا سے‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘ اور ’اے مشتِ خاک‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث …
Read More »
Pakistan Image