اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے

اورکزئی(پاکستان امیج)امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جیونیو زکے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

ایس ڈی پی او کا بتانا ہے کہ امن لشکر کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

امریکہ (پاکستان امیج)پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email