کوئٹہ؛ تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

کوئٹہ(پاکستان امیج)مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ  آگ نے بھاری مشینری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں بھی روانہ کی جا رہی ہیں۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *