کوئٹہ پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے
دونوں پائلٹس کی شہادت قومی نقصان ہے
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا
Pakistan Image