کوئٹہ(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت سنٹر کا افتتاح کردیا
افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملا خیل، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ آف بلوچستان کے ججز کی شرکت
وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس روزی خان بڑیچ بھی تقریب میں موجود
تقریب میں آئی جی پولیس محمد طاہر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقت،دیگر اعلی حکام اور وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت
Pakistan Image