قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا

پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے

فائرنگ کی وجہ فوری معلوم نہ ہوسکی

قلات پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *