کوئٹہ(پاکستان امیج )۔محکمہ اطلاعات بلوچستان کا نجی شعبہ کے اشتراک سے بلوچستان کی یوتھ کے لیۓ ڈیجٹل میڈیا ٹریننگ کا اہتمام
نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ۔ٹریننگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 30 طلباء و طالبات کو شامل کیا جاۓ گا ۔
۔منتخب طلباء وطالبات کو آئی ٹی ٹیکنالوجی ،ای کامرس ،ایمیزون،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ٹریننگ دی جاۓ گی۔
۔پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔
۔بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تربیت کی فراہمی کے زریعہ باوقار روزگار کے حصول کے قابل بنایا جاۓ گا۔
Pakistan Image