ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج)آل ڈسٹرکٹ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سوئی کی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ سوئی ڈیرہ بگٹی مین روڈ پر پیش آیا،کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر واپس سوئی جا رہے تھے،ڈاکو انعام میں ملنے والی رقم اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے۔
Pakistan Image