گوادر؛ لاپتا ثمینہ کی کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی پر بھائی کا بیان، خاندان نے لاتعلقی ظاہر کردی

گوادر(پاکستان امیج) ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف ولد چُکّا نے اپنی بہن ثمینہ کی گزشتہ چھ دنوں سے گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تلاش اور صورتحال واضح کرنے کی اپیل کی ہے۔
ویڈیو پیغام میں حنیف نے کہا کہ میری بہن ثمینہ 6 دنوں سے لاپتا ہے، ہم ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور محنت مزدوری کرکے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر ثمینہ کسی دیشت گرد تنظیم میں شامل ہوئی ہے تو اس کے اس اقدام سے میرا، میرے گھر والوں یا خاندان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

حنیف نے اپنے خاندان کا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان کے آئین کو مانتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *