کوئٹہ:امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگونے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے

بلوچستان کی عوام، قبائل اور سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں

دشمن قوتوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا

سیکیورٹی ادارے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کر رہے ہیں

خضدار واقعے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم یکجا ہے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *