ڈیرہ بگٹی ؛نامعلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج)نامعلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی ،جس سے علاقے کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی ،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ گیس پائپ لائن زین لوٹی فیلڈ سے علاقہ سوئی جارہی تھی،دھماکے کے بعد لیویز اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *