مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر کھل کر بول پڑےمولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر کھل کر بول پڑےمولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج ) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ اجلاس کے دوران بلوچستان کے مسائل پر کھل کر بول پڑے۔”جنگ ” کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، آج بلوچستان میں زمیندار سراپا احتجاج ہیں، گندم کی بوائی کے لیے پانی کی شدید ضرورت ہے۔ بلوچستان میں استحکام اور معاشی ترقی کا نہیں سوچا جا رہا، جبری گمشدگیاں مسئلہ بنا ہوا ہے۔

بعد ازاں سینیٹ کا اجلاس جمعے کے دن ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *