ہنوئی (پاکستان امیج)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے دورے کیلئے صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔
You won’t see this on mainstream media! Mediocre French president gets owned by (wife). pic.twitter.com/6ASeYK4eb6
— Active Revolt 🇧🇫 (@afrilivesmatter) May 26, 2025
روسی میڈیا کےمطابق صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا،فرانسیسی حکام نےپہلے واقعے کی تردید کی،پھر مذاق میں کی گئی حرکت قرار دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے،جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
Pakistan Image