عطا تارڈ لندن میں دو روز قیام کے بعد پاکستان روانہ

لندن (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڈ لندن میں دو روز قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے ، عطا تارڑ ، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا گئے تھے ۔

تفصیل کے مطابق امریکا سے وطن واپسی عطا تارڈ نے دو روز لندن میں قیام کیا، لندن میں تین روز سے مقیم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی آج شام وطن روانہ ہونگے ، وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کی شب لندن پہنچے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ لندن میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کرکے اپنے دورے کی تفصیل سے آگاہ کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *