سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان عدیل احمد نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی عرب میں اکثرپاکستانی محنت مزدوری کرنے جاتے ہیں اور اپنی حق حلال کی کمائی کے علاوہ کوئی موقع ہاتھ آئے بھی تو ایمانداری کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں ، ایسا ہی کچھ عدیل احمد نے کیا۔
لائف ان سعودی عرب نامی اکاؤنٹ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستانی نوجوان عدیل احمد کو ایک بیگ ملا، مکہ سے ملے اس بیگ میں ایک لاکھ روپے تھے، بھاگنے کی بجائے اس نے بیگ کی تلاشی لی اور ایک فون نمبر نکالا جس پر مالک کو کال کی اور پوری ایمانداری کے ساتھ سب کچھ مالک کو واپس لوٹایا۔

ویڈیو میں موجود شخص نے موقع پر موجود نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *