دالبندین، شدید گرمی میں بجلی کی بندش، مکینوں سمیت اسکولوں کے طلبہ بھی پریشان

دالبندین (پاکستان امیج) دالبندین میں شدید گرمی کی سبب مختلف اسکولوں کے طلباءو طالبات متاثر ،عوام گھروں تک محصور ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دالبندین میں گرمی نے اپنا بھی رنگ دیکھا دیا طلباءکا کہنا ہے کہ آج گرمی صبح سے تھی اور بجلی بھی نہیں تھی جس کی وجہ سے اکثر طلباءو طالبات بھی متاثر ہوگئے ان کے والدین کا کہنا ہے ماہ اگست میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیامحکمہ تعلیم کو چاہیے کہ وہ مزید دس دن چھٹی دے تاکہ طلباءو طالبات گرمی سے بچ سکےں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *