خضدار شہر کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

خضدار(پاکستان امیج)صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ خضدار سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں 20 کلو میٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *