خاران(پاکستان امیج)خاران یکمچ روڈ پر واقع لیویز چیک پوسٹ بٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، دوران حملہ ناکہ بندی بھی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک سرکاری بندوق ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اس واقعے کے متعلق تاحال سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے واضح رہے کچھ مہینے پہلے اسی لیویز چیک پر حملہ ہوا تھا اور حملے سے ایک لیویز جوان شہید بھی ہوا تھا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image