تربت ،کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار3افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے علاقے میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار3افراد جاں بحق ہو گئے۔

شنجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت میں ایم 8شاہراہ پر بلیدہ کراس کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکرہو گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار3افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *