کوئٹہ(پاکستان امیج )محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور 20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں، خصوصا بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شدید گرمی سے بچا کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image