بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق آصف کی 3ماہ قبل شادی ہونے کا انکشاف

مظفر گڑھ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق آصف کی 3ماہ قبل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لورالائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان آصف مظفر گڑھ کے نواحی علاقے چوک قریشی کا رہائشی ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ آصف کی 3ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی،شادی کے بعد آصف واپس مزدوری کیلئے بلوچستان چلا گیا تھا، اہلخانہ کاکہناتھا کہ گزشتہ رات آصف کے اغوا اور بعدازاں قتل کی اطلاع ملی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *