کراچی (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔
دورے کے دوران بلاول بھٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کریں گے۔
بلاول بھٹوزرداری دورہ کوئٹہ کے دوران بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کریں گے، پیپلز لائرز فورم کے عہدیداروں و اراکین سے بھی خطاب کریں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب متاثرین کی بحالی کے پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے۔
Check Also
واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!
نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …
Pakistan Image