الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ، فائرنگ

کوئٹہ (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کر دی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان الیکشن کمیشن کے دفتر کے اندر دستی بم پھینک کر فرار ہوئے اور اس دوران فائرنگ بھی کرتے رہے۔ پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ تربت میں ہونے والے دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس سے قبل سامنے آنے والی اطلاعات میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کا بتایا گیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *