لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے لیے تین رکنی فل بینچ کو بھجوا دیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ محمد شاہد رانا اور حسن …
Read More »#ٹرینڈنگ
فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر سلنڈرز کے پھٹنے سے دھماکے کا انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔ …
Read More »کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک لیا گیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔ ریل سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن …
Read More »بنوں؛ امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج)بنوں کے علاقے ہوید دردڑیز میں امن کمیٹی کے دفتر پر کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں امن کمیٹی کے سربراہ قاری جلیل کے دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔ مقتولین میں دانش، کامران، …
Read More »خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ اور شہرناز عمر ایوب کو متنازع بیان پر الیکشن کمیشن کی طلبی — انتخابی عمل میں مداخلت، دھمکیوں اور مفرور مجرم کی موجودگی پر نوٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حویلیاں جلسے میں دیے گئے متنازع اور اشتعال انگیز بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں اور امیدوار شہرناز عمر ایوب کو طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جلسے کے دوران ضلعی انتظامیہ، پولیس اور الیکشن ڈیوٹی پر مامور عملے کو دھمکیاں دیں اور عوام کو اکسانے کی کوشش …
Read More »کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، وزارت خزانہ کی رپورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بڑی شرط پوری کر دی۔ وزارت خزانہ نے گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ تکنیکی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ رپورٹ میں ٹیکس نظام، سرکاری اخراجات، احتساب، عدالتی …
Read More »جوڈیشل کمیشن کے 3 اجلاسوں کا ایجنڈا جاری، ججز تعیناتی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس 2 دسمبر کو ہوں گے، 2 دسمبر کو سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اجلاس ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے تینوں اجلاسوں کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی، چیف جسٹس سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے لیے ناموں کی …
Read More »کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک
کرم (پاکستان امیج)کرم میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 علیحدہ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 خوارج …
Read More »آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی …
Read More »مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل …
Read More »
Pakistan Image