اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی۔ جس میں کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف اور وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے …
Read More »اداریہ
شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا لیکن کیوں؟ افسوسناک انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں سفاک شوہر نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق واقعہ جمعرات کو بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 32 سالہ کندلیپ اتم کالے نے اپنی بیوی مائنا پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ …
Read More »کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو تقریب میں چھوڑ کر اسی دن اپنی کزن سے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے …
Read More »سپورٹس شوز پہننے پر نوکری سے نکالی گئی خاتون کو عدالت نے مالامال کردیا، لاکھوں روپے معاوضہ جیت لیا
لندن(پاکستان امیج) برطانیہ میں کام پر اسپورٹس شوز پہننے پربرطرف کی گئی ایک خاتون نے 30 لاکھ روپے سے زائد معاوضہ جیت لیا۔ کمپنی نے اسے غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایاتھا۔ یہ ملازمت پیشہ لوگوں کے حقوق کی ایک اہم فتح ہے۔ ایک ریکروٹنگ ایجنسی میں کام کرنے کے لیے ٹرینرز پہننے پر اپنے عہدے سے برطرف کیے جانے …
Read More »گرل فرینڈ کی قابل اعتراض ویڈیوز کے بدلے بھتہ وصول کرنیوالا نوجوان پکڑا گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی شہر بنگلورو میں ایک نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کے ذریعے اڑھائی کروڑ بھارتی روپے ہتھیا لیے۔ آج نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ پولیس کی جانب سے بنگلورو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان موہن کمار کو لڑکی کو بلیک میل کر کے …
Read More »دلہن والوں نے دولہے کو اغواء کر لیا لیکن کیوں ؟ حیران کن انکشاف
نئی دہلی (پاکستان امیج) یوپی کا دولہا شادی سے پہلے لاپتہ ہوگیا، دلہن کے گھر والوں نے یرغمال بنا لیا، دلہن کے والد نے بتایا کہ شادی کی تاریخ 10 ماہ قبل طے کی گئی تھی، دولہا ہمیں اخراجات ادا کرکے اپنے گھر جا سکتا ہے۔ اتر پردیش کے علاقے امیٹھی کی شادی نے اس وقت دلچسپ موڑ اختیارکر لیا …
Read More »بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کیلئے دائر اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج
لاہور(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کیلئے دائر اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل صاحب!یہاں تقریر نہ کریں، قانون کی بات کریں،یہ معاملہ پہلے بھی سپریم کورٹ آ چکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بہاولپور میں 27کنال اراضی …
Read More »جیل میں پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ، چند دن بعد اندر کی کہانی سامنے آگئی
راولپنڈی (پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں چند روز قبل چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، چوہدری پرویز الہیٰ کیساتھ رشتہ دار خاتون سمیراالہیٰ اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے ملاقات کی ہوئی جس کے بعد رشتہ دار خاتون نے چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی …
Read More »
Pakistan Image