سوات کے مختلف علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا

سوات(پاکستان امیج)وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔

شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *