نوازشریف نیا لاڈلا، ان کی بیماری بڑی طویل تھی مگر علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا؟ سعید غنی نے سوالات اٹھا دیئے

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری بڑی طویل تھی مگر علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی پی رہنما سعید غنی کا کہنا ہےکہ نوازشریف نیا لاڈلا ہے، ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ ہر الیکشن میں ہمیں ہرانے کی کوشش کی گئی۔ سازشوں کے باوجود بھی ہم کئی بار اقتدار میں آئے۔ جتنی بھی سازشیں ہو جائیں اس بار حکومت ہم بنائیں گے۔ ہمارے پاس پارٹی میں لوگوں کیلئے جگہ نہیں ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *