پشاور؛ بی آر ٹی بس سروس آج معطل رہے گی

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی بس سروس آج معطل رہے گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اب ڈیٹ کیا جارہا ہے ،کوریڈور میں مرمتی کام کے باعث سروس معطل رہے گی،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بی آر ٹی کا تمام سسٹم آئی ٹی سے منسلک ہے،مرمتی کام مکمل ہوتے ہی سروس بحال کر دی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *