وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا،

 

جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی ملک و قوم اور پاک فوج کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

مرحوم جنرل عبدالوحید کاکڑ ایک ممتاز عسکری شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قیادت سے پاک فوج میں اہم خدمات انجام دیںجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال سے ملک ایک قابل احترام اور تجربہ کار عسکری شخصیت سے محروم ہوگیا،

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و استقامت دے،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *