مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں پر اظہار اطمینان،

، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے

مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہےدہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود کی برآمدگی اہم پیش رفت ہے،بلوچستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں

بلوچستان میں امن و استحکام کے دشمنوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی،

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت اور عوام متحد ہیں،

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی

بلوچستان کی سرزمین کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیںدہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ قدر ہیں

امن کے دشمنوں کو بلوچستان میں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کی اجازت نہیں دی جائے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *