وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات

کوئٹہ (پاکستان امیج)وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر اظہار مسرت

وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو مبارکباد

وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلوچستان میٹرو ٹرین سروس کے آغاز کے حوالے سے ملک کے دیگر صوبوں سے سبقت لے گیا،

بلوچستان حکومت کی کمٹمنٹ اور عوامی سہولت کے منصوبے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میٹرو ٹرین سروس کے آغاز میں تعاون پر وزارت ریلویز کا شکریہ ادا کرتے ہیں،

جناح میٹرو ٹرین سروس بلوچستان میں جدید اور بااعتماد سفری سہولت کے نئے دور کا آغاز ہے

الحمدللہ بلوچستان میں عوامی سفری سہولیات کے فروغ کا اہم منصوبہ مکمل ہوا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *