لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات زخمی

لودھراں (پاکستان امیج)لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طالبات جھلس گئیں،سکول کی نرسری کلاس میں کیمیکل لیب بنائے جانے کاانکشاف ہوا ۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق لودھراں میں اڈا پرمٹ کے نجی سکول میں کیمیکل کی بوتل پھٹنےسے 14 طالبعلم اور خاتون ٹیچر جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

پولیس کے مطابق کیمیکل کی نوعیت جاننے کے لیے فرانزک ٹیم طلب،تحقیقات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (چمن-کراچی، N-25) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *