سعودی کابینہ کے اجلاس میں حوثی حملوں کی مذمت، دفاع کے جائز حق کا اعادہ

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔

سعودی ولی عہد نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل بریڈ کوپر سے اپنی ملاقات کی تفصیلات بھی کابینہ کو بتائیں۔

سعودی کابینہ نے سعودی شہری تنصیبات اور شہریوں پر حوثی حملوں کی مذمت کی۔

سعودی کابینہ نے اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کے تحت دفاع کے جائز حق کا بھی اعادہ کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

مقدس مقامات کی جانب حملوں پر او آئی سی برہم، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان

جدہ(پاکستان امیج) اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *