چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ

کوئٹہ (پاکستان امیج )چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ۔ مرکز چمن سے جنوب مغرب میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے1 بج کر 16منٹ پر محسوس کئے گئے، جبکہ اس کی گہرائی بارہ کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چمن سے 25کلومیٹر جنوب مغرب کی سمت میں واقع تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *