ضلع مستونگ میں ڈرون حملہ، باغ میں کام کرنے والے 4مزدور جاں بحق

مستونگ(پاکستان مایج) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا، لاشوں اور زخمیوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حملے میں علی رضا مینگل، نصیب اللہ ابڑو اور خالد حسین زخمی ہوئے۔ حملے میں جاں بحق اور زخمی افراد باغ کے مزدور ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *