عبدالرازق خلجی نے مشکل گھڑی میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدد کی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائیوں سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی فوری مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپ نے ہمت، بہادری اور انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا، ہمیں آپ جیسے نوجوانوں پر فخر ہے،

عبدالرازق خلجی نے مشکل گھڑی میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدد کی

ایسے بہادر اور فرض شناس نوجوان معاشرے کے لیے قابلِ تقلید مثال ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا عبدالرازق خلجی کے جذبۂ انسانیت اور بہادری کو خراجِ تحسین

نوجوان نسل کو عبدالرازق خلجی جیسے باہمت اور انسان دوست نوجوانوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے

بروقت بہتر علاج علاج معالجے، حوصلہ افزائی اور داد رسی پر عبدالرزاق خلجی اور اس کے بھائیوں کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اظہار تشکر، دعائیں اور نیک خواہشات

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *