کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔اہلِ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس بند کی گئی ہے تو متعلقہ حکام شہریوں کو اس حوالے سے بروقت آگاہ کریں۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image