‘لوگوں کو گھر میں گھس کر اغوا کرتے ہو، کس نے اجازت دی’، تھانیدار کو عدالت نے جھاڑ پلا دی

کراچی (پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے تھانیدار کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا کہ ‘لوگوں کو گھر میں گھس کر اغوا کرتے ہو، تمھیں کس نے اجازت دی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں شہری کے مبینہ اغوا کے خلاف کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایچ او گلزار ہجری کی بھی سرزنش بھی کر دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *