کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ
زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا،
زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین تھی
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …