کوئٹہ(پاکستان امیج ) امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ
نوتیفکیشن محکمہ داخلہ کے مطابق کرفیو منگل رات 8 بجے سے 31 جولائی رات 8 بجے تک نافذ رہے گا،
کرفیو کے باعث ضلع نوشکی میں بغیر اجازت گھروں سے نکلنے اور نقل و حرکت پر مکمل پابندی
کرفیو کے دوران عوامی اجتماعات، جلوس اور غیر ضروری سفر پر پابندی، نوٹفیکیشن
ڈپٹی کمشنر سرکاری ملازمین، میڈیکل، ریسکیو اور یوٹیلٹی عملے کو استثنا دینے کا مجاز ہوگا ، نوٹیفیکیشن
کرفیو کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، نوٹفیکیشن
Pakistan Image