کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے محافظ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت
،بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اور اسکے ادارے امن کے دشمنوں کا انکی قبروں تک پیچھا کریں گے
بلوچستان کے امن کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں
بے گناہوں کا ناحق خون بہانے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے
دکھ اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Pakistan Image