سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

سبی(پاکستان امیج) سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،

ہسپتال ذرائع کے مطابق  لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ اسد اللہ ولد نامعلوم کے ناموں سے ہوئی،

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  ایک لاش کی شناخت نہ ہوسکا، جو اس وقت سول ہسپتال میں پڑا ہے

پولیس کی جانب سے مذید تفتیش کی جا رہی ہے،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *